Greenery on Earth
Greenery on Earth

Greenery on Earth

ناسا کی تحقیق کے مطابق زمین 20 سال پہلے سے اب زیادہ سبز ہے. ناسا نے اس کو اپنی سٹلائیٹ سے دیکھا ہے. کہ زمین آج سے 20 سال پہلے بہت کم سبزتھی. مگر اب 5 فی صد سبزہ بڑھ گیا ہے. جو کہ ایک اچھی نشاندہی ہے.

کینیا کسانوں نے لینڈسلائیڈنگ روکنے کےاقدام

ایمبوٹیس ٹری پلانٹنگ پروگرام کی وجہ سے یہ سب سبزہ بڑھا ہے. یہ سارد دنیا میں پلان کر رہے ہیں. تاکہ زمین اور سبزہ ہو جائے. یہ سبز حصہ زیادہ تر چین اور انڈیا کا واضع کر رہا ہے. یہ پلان یونائٹیڈ نے شروع کیا ہے. اس پلان میں باقی ممالک نے بھی حصہ لیا ہے. اسی لیے زمین زیادہ سبز نظر آرہی ہے.

Greenery on earth now growing more then 20 years ago. NASA got some picture from space and find more forest then 20 years back.

LEAVE A REPLY

Connect with: