Fitness
Fitness

Fitness

جیسی انسان کی غذا ہوتی ہے ویسی ہی انسان کے اندر طاقت پائی جاتی ہیں. قوت مدافعت کے استحکام کے لیے ضروری ہے کہ جسم کو درکار غذائی اشیاء ملیں ایسی غذا سے غذائی اصلاح ملتی ہے. اس کا غذا کا مقصد یہ ہے کہ انسان تندرست اور توانا شخصیت کا مالک بنتا ہے.

لڑکپن میں دو اہم باتیں اہمیت رکھتی ہیں. لڑکپن اور بلوغت میں اہم تبدیلیوں کا آغاذ ہوتا ہے 9 سے 18 سال کے لڑکے اور لڑکیاں جسمانی اثرات سے گزرتے ہیں. اور ہارمونزکی نشوونما ہوتی ہیں. تاہم ہارمونز کی نشوونما کبھی کھبی مسائل بھی کھڑے کر دیتے ہیں.

مثال کے طور پر اس دوران چہرے پر دانے اور مہاسے نکل آتے ہیں. اور مزاج کی تبدیلی بھی آتی ہے. اس عمر میں کھبی کھبی سب اچھا لگنے لگتا ہے. اور کھبی کھبی سب غمگین لگنے لگتا ہے. اس عمر میں نوجوان اپنی شخصیت پر توجہ دینے لگ جاتا ہے. اکثر نوجوان اس عمر میں والدین کو پریشان کرتے ہیں کھانا نہ کھانا. اور باہر کا کھانا اچھا لگنا وغیرہ وغیرہ.

لیموں کا استعمال آپ کی زندگی بدل دے گا

.انسان کو اپنے آپ کو سیٹ رکھنے کے لئے دن میں 3 سبزیاں اور 2 پھلوں اوربے چھنے کے آٹے کی روٹی کھانی چائیے .
.چکنائی والی چیزیں کم استعمال کریں کیونکہ چکنائی سے موٹا پا آتا ہے

Fitness and health is depend upon your food. Which type of food you will select, your health same according to food. Vegetable, fruits should be use.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: