Expensive and latest car
Expensive and latest car

Expensive and latest car.

جینوا میں یہ نقاب کشائی ہے. دنیا کی مہنگی ترین کار کی بوگاٹی کالی کار ہے. جس کی قیمت 15 ملین یورو ہے. جینوا کار شو میں کئی پر تعیش کاروں کی نمائش کی گی ہے. یہ لیمبو گینی کا نیا ماڈل ہے. انتہائی مہنگی لیکن ان کاروں میں جدید سہولیات بھی ہیں.

اسٹیفانو ڈومینیکالی سی ای او لیمبورگینی کا کہنا ہے کہ سن 2019 ارتقاء کی جانب ایک اور بڑا قدم ہے. گزشتہ برس ہم نے ریکارڈ5700 کاریں بیچیں. اس برس ہم نے 8000 تک پہنچ جائیں گے. تویہ سال بے پناہ ترقی کی جانب ایک اور بڑا قد، ثابت ہو رہا ہے. یہ ہے دنیا کی تیز ترین کار ہے.

چائنا نے لوکل ڈرون تیار کر لیا

میک لارن ٹیم کی گاڑی جس کی رفتار 400 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے. جینوا نمائش میں عام طور پر انتہائی پر تعیش کاروں کی نمائش کی جاتی ہے. جن کی قیمت لاکھوں ڈالر سے شروع ہوتی ہے. اگر آپ کے پاس اتنے پیسے ہیں تو آپ کون سی گاڑی خریدیں گے؟

Expensive and latest car is came in the market and with the price is 15 million euro. This car is made by Lamborghini company.

LEAVE A REPLY

Connect with: