Dubai Gold Brick
Dubai Gold Brick

Dubai gold brick.

دبئی ائیرپورٹ پر دعوت عام ہے. اگر آپ دبئی میں ہیں تو آپ قسمت آزما سکتے ہیں. کیا پتہ وہ سونے کی اینٹ آپ کی قسمت میں ہو. .کڑور پتی ہونے کا یہ حسین موقع ہے. جس پر قسمت آزمائی جاسکتی ہے. یہ دبئی ائیر پورٹ ‌پر ایک شیشہ نما باکس میں پڑی ہوئی ہے اور اس کا وزن 20 کلو گرام ہے. جو بھی شخص یہ اینٹ نکالے گا. وہ سونے کی اینٹ اس کی ملکیت ہو جائے گی.

شیشے کے اس باکس میں ایک چھوٹا سا سوراخ ہے. جس سے بڑی مشکل سے ہاتھ اندر جاتا ہے مگر واپس اینٹ کے ساتھ نہیں آتا. کیونکہ سوراخ اتنا چھوٹا ہے کہ یا تو ہاتھ نکالا جا سکتا ہے یا اینٹ.

23 ارب ڈالر کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا

لوگ اینٹ اٹھا کر سوراخ‌ کے پاس تو لے آتے ہیں. مگر سوراخ‌سے نہیں نکال پاتے. اسی وجہ سے لوگ اینٹ کو چھوڑ کر اپنا ہاتھ باہر نکال لیتے ہیں. ‌اور اگر آپ دبئی ہیں تو ایک بار آپ بھی قسمت آزما لیں. کیا پتہ قسمت آپ پر مہربان ہو جائے.

Dubai gold brick is going famous in world. This is at Dubai airport and many people trying to get this brick. This is in transparent plastic having a hole.

LEAVE A REPLY

Connect with: