Deep Breath
Deep Breath

Deep Breath

زندہ رہنے کے لیے سانس لینا ایک اہم جذو ہے. مگر اس کے ساتھ ہمیں روزانہ صبح سویرے اٹھنا اور معمول کے مطابق سیر کرنا اور تازہ ہوا کی لمبی سانس لینا بہت ضروری ہے. جو ہماری صحت پر گہرا اثر ڈالتی ہے. کھلی فضا میں سانس لینے سے آپ سانس کی مختلف بیماریوں سے بچ جاتے ہیں. مثال کے طور پر دمہ، برونکاٹس، اور سینے میں درد جیسے امراض کے خطرات ختم ہو جاتے ہیں. اور ایک‌صحت مند شخص رہتے ہیں.

سائنس دان کی ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ ایسے انسان جو تازہ ہوا میں‌سانس نہیں لیتے. وہ قبض جیسی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں. لہذا ایسے لوگوں کو چائیے. تازہ ہوا میں سانس لیں اور روزانہ کا معمول بنا لیں. روزانہ کم سے کم 10 بار صبح سویرے کی تازہ ہوا میں لمبے لمبے سانس لیں. تاکہ نظام انہظام درست رہ سکے. کسی بھی بیماری کے ساتھ ری کور کرنا مشکل ہو جاتا ہے. سب سے آسان حل یہی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر گہری سانس لیں تاکہ نظام بہتر کیا جا سکے.

شہد سے انفیکشن مکمل طور پر ختم

لمبی اور گہری سانس لینے سے دل کو مکمل آکسیجن ملتی ہے. اور دل خون کی رفتار میں اضافہ کرتا ہے. اس طرح آنکھوں اور دماغ کو مکمل خون پہنچتا ہے. جس سے انسان صحت مند دکھائی دیتا ہے. دماغ ‌کو سوچنے اور درست صلاحیت کو اجاگر کرنے میں مدد ملتی ہے. ڈپریشن ہونے کی صورت میں آپ تازہ ہوا میں لمبی اور گہری سانس لیا کریں. جس سے ڈپریشن میں کمی آجائے گی.

Deep Breath helps improve you health. Scientist researched you should 10 times take deep breath in the morning. It’s also helpful for Respiratory system.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: