Constipation
Constipation

Constipation

پپیتہ انسانی جسم کے لیے ایک مفید اور زبردست پھل ہے. جس کی افادیت سے قبض کشا ، جگر اور انتڑیوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ یہ قبض کے لیے نہایت مفید ہے. اگر بہت پرانی بھی قبض ہو تو اس کے کھانے سے بہت افاقہ ہوتا ہے. جس سے انسانی انتڑیاں درست رہتی ہیں۔ یہ پھل اتنی انرجی کا حامل ہے. کہ جگر کو توانائی دیتا ہے اور خون بنانے میں مدد دیتا ہے۔

اسکن پر خشکی ختم کرنے کا انوکھا طریقہ

اس کا ذائقہ کچا پکا ہوتا ہے اور بعض اوقات یہ پھیکا بھی ہوتا ہے مگر اس کی افادیت میں کمی نہیں ہوتی۔ یہ انسانی جگر اور قبض کشا پھل ہے۔

Constipation is dangerous and papaya fruit is solution for this. Its also helpful for liver and for your Intestines. It also gives power to your liver.

LEAVE A REPLY

Connect with: