Constipation Fruit
Constipation Fruit

Constipation Fruit

خوبانی گرمیوں کا ایک مفید اور صحت بخش پھل ہے. جس کی توانائی گرمیوں کے اس موسم میں ڈبل ہو جاتی ہے۔ خوبانی معمولی گرم قبض کشا ہے جسم کو طاقت بخشتی ہے۔ خوبانی پیٹ کے کیڑوں کو مارتی ہے۔ جس سے انسانی صحت تندرست ہوتی ہے۔ اگر پیاس زیادہ لگے یا بخار کی شکایت ہو تو اس کو استعمال کیا جائے. تاکہ آپ کو توانائی ملے۔

آدھے سر کا درد ختم

اکثر خوبانی کچی اور کھٹی ہوتی ہے۔ اس کا استعمال نہ کریں۔ دو دن اسے بغیر ٹھنڈک کے رکھ دیں تاکہ وہ پک جائے اور آپ اسے کھا سکیں۔ پکی ہوئی خوبانی زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے۔ کچی کھانے سے اپھارہ کر جائے گی۔ خوبانی کی میٹھی گھٹلی کی آٹھ سے دس گری کھا لینا مفید ہے مگر اس کی گری زیادہ نہ کھائیں۔

Apricot is constipation fruit which beneficial in hot season. Its also helpful to eliminate Constipation. Apricot helps to eliminate stomach insects also.

LEAVE A REPLY

Connect with: