China Drone
China Drone

China Drone

چائنا نے کوکل ڈرون تیار کر لیا ہے جو ونگ لونگ کی سریز سے ہی ہے. یہ ڈرون ایک وقت میں‌ تین ہزار رونڈ فائر کر سکتا ہے. جو 90 فی صد درستگی سے نشانے پر لگ سکتا ہے. یہ ڈرون گھومتے ہوئے ٹارگٹ اور رکے ہوئے ٹارگٹ کو ہٹ کر سکتا ہے. یہ ڈرون چائنا دوسرے ممالک کو بیچنا چاہتا ہے. اینلاسز نے اس ڈرون کو طاقتور ڈرون قرار دیا ہے.

انتہائی مہنگی اور جدید سہولیات کے حامل گاڑی

China drone is fully developed locally. This drone can fire 3000 round and can hit with 90% accuracy. This drone can hit moving target.

LEAVE A REPLY

Connect with: