Case on Trump
Case on Trump

Case on Trump

کیلیفورنیا اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ وہ ڈونلڈٹرمپ کو عدالت لے کر جائے گا. تاکہ وہ ناجائز استعمال سے باز آئے. مقدمہ سوموار کو دائر ہوا اور ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کو ٹیکس دینے والے لوگوں کا حق کھانے نہیں دیں گے. سرحدی دیوار کا جب بل پاس نہ ہوا تو صدر ٹرمپ نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا . صدر ٹرمپ پر پہلا مقدمہ جمعہ کو دائر ہوا.

امریکی فوج ملا عمر کو پکڑنے میں‌ناکام

پبلک سیٹزن نامی ایک گروہ ہے. جس میں تین مالکان کی جانب سے مقدمہ چلایا گیا ہے. جن کی زمین سے یہ دیوار گزرنی ہے. ان کی زمین پر قدرتی وسائل ہیں. اس کے علاوہ نیویارک کے اٹارنی جنرل لٹیٹیا جیمیز نے بھی یہ فیصلہ دیا تھا کہ قانونی جنگ کا اعلان کیا جائے.

Attorney general of California says he will file case on Trump regarding American Mexican wall. Public citizen 3 members not willing for wall.

LEAVE A REPLY

Connect with: