Carrot and Radish
Carrot and Radish

Carrot and Radish

قدرت نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جس میں سے ایک گاجر ایسی سبزی اور غذائیت سے بھرپور غذا ہے. جس کا نعم البدل کوئی نہیں‌. یہ مفید اور غذائیت سے بھرپوراجزا ہے. گاجر آنکھوں کے لیے بہےت مفید ہے. کیونکہ اس میں بینا کروٹین ہوتا ہے. دنیا بھر میں اس پر تحقیق کرتے ہیں. اور اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ گاجر کا جوس کئی مہلک بیماریوں کو روکنے میں مدد دیتا ہے.

گاجر کے جوس میں بہت تعداد میں وٹامن اے آنکھوں، جگر، جلد، ہڈیوں اور دانتوں کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے. اس کے علاوہ اس میں وٹامن بی، سی، ای، ڈی، پروٹینز، پوٹاشیم، کیلشیم، آئرن، کاپر اور بہت سے دوسرے اجزاء پائے جاتے ہیں. جن میں ہر ایک ایک کا اپنا فائدہ ہوتا ہے. گاجر کے جوس میں اگر تھوڑا سا آپ چقندر اور سیب ملا لیں تو اس کے مزید فوائد بڑھ جائیں گے.

دھنیا سبزی کے ساتھ ساتھ حیران کن کمالات کا مالک

یہ کینسر سے بچاو کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ اس کا جوس کینسر سے متاثرہ خلیوں کی پرورش کو روکتا ہے. کینسر کا مریض اگر اسے مسلسل پیئں تو یہ بیماری جڑسے ختم ہو جائے گا. یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھتا ہے. قوت مدافعت کو زبردست اضافہ کرتا ہے . آنکھوں کی بینائی کو بڑھتا ہے. پھٹوں کے کھچاو کو دور کرتا ہے. گا جر کا جوس بدہضمی کی وجہ سے سینے میں پیدا ہونے والی جلن کو دور کرتا ہے. گاجر کی طرح چقندر بھی نظر کو مضبوط اور تیز کرتا ہے. چقندر جگر کی چربی ، آنت کی سوزش اور قبض کو دور کرتا ہے.

ذیابطیس کے مریضوں کے ساتھ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے. امریکا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق چقندر میں موجود نائٹرک آکسائیڈ دل کے افعال کو منظم رکھتا ہے. اس سے پہلے سائیکل اور دوڑنے والے کھلاڑیوں کو چقندر کا اور گاجر کا جوس پلا کرتجربہ کیا تھا تو ثابت ہوا کہ اس سے دل مضبوظ ہوتا ہے. اور ان کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے.

Carrot and Radish is beneficial for eye and skin. Its also helpful to prevent cancer disease. Both helpful to increased blood in body.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: