Capital of Kazakhstan
Capital of Kazakhstan

Capital of Kazakhstan

قزاقستان کے درالحکومت کا نام تبدیل کر نے کی قرارداد منظور کر لی گی. نجی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق قزاقستان کی پارلیمینٹ نے ایک ایسی قرارداد منطور کر لی. جس کے تحت ملکی درالحکومت کا نام تبدیل کرتے ہوئے. نور سلطان نام رکھ دیا جائے گا .

سعودی عرب میں 23 ارب ڈالر کے منصوبے کا افتتاح۔۔۔

غیر ملکی رساں کی تفصیلات کے مطابق نور سلطان کئی دہائیوں سے صدر ہیں اوریہ پہلے سیاست دان کا نام ہے. جس کو درالحکومت آستانہ کا تبدیل کر کے دکھا جا ئے گا. صدر نور سلطان نزر بائیف کے مستفی ہونے کے ایک دن بعد یہ بات سامنے آئی ہے. قزاقستان کے نئے صدر نے جس دن حلف اٹھایا تھا. اسی دن یہ بات منظر عام کی. انہوں نے یہ تجویز پیش کی تھی قزاقستان کے نئے صدر قاسم جومارت توکائیف مستعفی ہونے والےصدر کے قریبی دوست تھے.

Capital of Kazakhstan name going to change. And new name is Nur-Sultan. Parliament of Kazakhstan passed this name. Before that capital name is Astana.

LEAVE A REPLY

Connect with: