Best country for travel
Best country for travel

Best country for travel

تفصیلات کے مطابق سال کے آغاذ میں دنیا کے دس ممالک کی سہرفہرست آگی. جو دنیا کے سیاحتی ممالک میں شمار ہوتے ہیں ۔ برطانیہ کا دارلحکومت لندن کا پہلا نمبر آیا ہے۔ دوسرا نمبر فرانس کے دارلحکومت پیرس ہے تیسرے نمبر پر اطالیہ کا شہر روم ہے. چوتھے نمبر پر یونان کا جزیرہ کرٹ ہے۔ پانچوایں نمبر پر انڈونیشیا کا جزیرہ بالی جو سیاحوں کا پسندیدہ علاقوں میں شمار ہوتا ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ فہرست موسم بہار کی تعطیلات کے شروع میں آئی ہے. کیونکہ اس سیزن میں ہر سال بڑے پیمانے پر سیاحتی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں۔ عالمی سطح پر دس بہترین مقامات کی فہرست میں مراکش کا شہر مراکش سٹی نویں نمبر پراور متحدہ امارات کا شہر دسویں نمبر پر ہے۔

ہمالیہ کی چوٹیاں سر کرنے والا کتا دنیا کا پہلا کتا بن گیا

فہرست کو تیار کرنے والی سروے میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ اس سروے سے پتہ چلایا گیا کہ کون کس قدر خوبصورتی کے حامل ملک ہے۔ جن میں نیویارک تیرھویں پوزیشن میں ہے۔  ہینوملک پندرھویں نمبر پر ہے. اور ٹوکیو سولھویں پوزیشن پر ہے. اسی طرح ہر سال بہت سے لوگ سیاحت کے لیے جاتے ہیں۔

Best country for travel is England. Second is Frace, Paris. Third one is Italy, Rome. And at number ten is UAE.

LEAVE A REPLY

Connect with: