Benefits of Plum
Benefits of Plum

Benefits of Plum

آلو بخارا گرمیوں کے پھل میں سے ایک پھل ہے اس کو بچے بڑے سب شوق سے کھاتے ہیں ۔ یہ سرخ رنگ کا ایک خوبصورت اور گول مٹول پھل ہے ۔ آلو بخارا بے خوابی یعنی نیند کی کمی کی شکایت دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ دماغی کام کرنے والوں کے لیے انتہائی مفید پھل ہے۔

ایلوویراسے تزابیت کا خاتمہ

جیسے آج کل ہم نیٹ استعمال کرتے ہیں ہماری آنکھیں اور دماغ استعمال ہوتی ہیں جس کے لیے یہ بہت اہمیت کے حامل پھل ہے ۔ یہ دماغ کو قوت اور افزائش مہیا کرتا ہے ۔ آلوچہ اور آلو بخارا کے استعمال سے یہ شکایتیں دور ہو جاتی ہیں ۔

People don’t know about benefits of Plum. Plum is good in hot season. If you have complain about your sleep, eat plum. Its also boot your immune system.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: