Benefits of Lemon
Benefits of Lemon

Benefits of Lemon

وٹامن سی سے یہ بھرپور ایک ایسا پھل ہےجس کا استعمال انسان کی شخصیت کو نکھار دیتا ہے. لیموں بہت سی بیمارہوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. جس میں سب سے پہلے آئرن کی طاقت کو بڑھاتا ہے جو انیمیاکی روک تھام میں کار آمد ثابت ہوتا ہے. .ایک تحیقیق کے مطابق وٹامن سی کے ساتھ آئرن لینا ہمارے جسم میں آئرن کو جذب کرنا آسان کر دیتا ہے

لیموں پر نمک چھڑکنے سے اس کا ذائقہ بڑھتا ہے بلکہ آئرن کا بھی اضافہ ہوتا ہے. لیموں دل کو صحت مند بنانے میں کار آمد ثابت ہے. ایک لیموں سے 31 ملی گرام وٹامن سی ملتا ہے جو کہ روزانہ کا 31 فی صد حصہ ہے .

صحت مند رہنے کے لیے فیٹ طریقے

طبی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ قلب امراض کے لیے لیموں بھرپور غذائیت کا حامل پایا جاتا ہے . لیموں جسمانی وزن کم کرنے والی غذا ہے . تحقیقات کے مطابق لیموں میں موجود فائبر معدے میں جاکر پہٹ کو زیادہ دیر تک بھرے رکھتا ہے . گرم پانی میں لیموں کو ملا کر پینے سے انسانی وزن کم ہوتا ہے . لیموں سے کاربوئیڈریٹس اور فائبر معدے کو ایک صحت مند بناتا ہے.

لیموں ناشتہ اور شکر کے ہضم کو ہونے کے عمل کو سست ہی رکھتا ہے جس سے بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول میں رکھتا ہے .

Benefits of Lemon are too much. Filled with vitamin C and increased power of iron. One lemon having 31 milligram of vitamin C.

LEAVE A REPLY

Connect with: