Balanced food
Balanced food

Balanced food

اس بات سے کبھی انکار نہیں کر سکتے کہ غذا سے ہم محروم ہو جائیں. کیونکہ ہماری زندگی میں متوازن غذا بہت اہمیت کے حامل ہیں. اور یہ ایک حقیقت پر منبی بات ہے . بھوک انسان کو مجبور کر دیتی ہے. انسان اپنی روزی کمانے کے چکر میں دن بدن گھومتا ہے. اور اپنی خوراک کو اور اپنے رہین سہن کو بہتر سے بہتر بناتا ہے.

انسان اپنی خوراک تو کھا لیتا ہے مگر اسے یہ نہیں پتہ کے میرے لیے کیا درست ہے اور کیا نہیں‌. ایسی غذا کھانی چائیے جس میں تمام اجزاء مناسب مقدار میںموجود ہوں. اسے متوازن غذا کہتے ہیں. کسی بھی اغذائی اجزاء کی کمی اور زیادتی ہو تو اس کی افادیت پر اثر پڑتا ہے. ہمارے ہاں‌اکثر غذا کی کمی کو غیر متوازن غذا سمجھا جاتا ہے جو کہ غلط سوچ ہے. غذا میں کسی بھی جزو کی زیادتی اتنی ہی نقصان دہ ہے غیر متوازن غذا کہلاتی ہیں. غیر متوازن غذا براہ راست آپ کو بیماریوں کی طرف لے کر جاتی ہیں. بلکہ دفاعی نظام کو مفلوج کر کے انسانی جسم کو مختلف بیماریوں کا ایک آسان ہدف بنا دیتی ہیں.

پریشانی اور چڑچڑا پن ایک منٹ میں حل

عالمی سطح پر تحقیق کے مطابق غیر متوازن غذا کی وجہ سے 1.6بلین لوگ موٹاپے کا شکار ہیں. 462 ملین افراد غذائی قلت کی وجہ سے وزن کی کمی کا شکار ہیں. یونیسف کے مطابق پاکستان میں 45 فی صد بچوں کی نشوونما غذائی قلت کی کمی کی وجہ کا شکار ہیں. تحقیق کے مطابق انٹرنیشنل فورڈ ریسرچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 5واں نمبر ہے آبادی کے لحاظ سے غذائی قلت کی وجہ سے. متوازن غذا ایک صحت مند زندگی کی بنیاد ہے.

صحت مند جسم ایک صحت مند انسان کی شخصیت بناتا ہے لہذا ایک متوازن غذا کھائیں. متوازن غذا سبزیوں، دودھ، انڈے اور گوشت سے پوری ہوتی ہے. تلی ہوئی چیزیں اور بازار کی چیزیں مت کھائیں جن کا فائدہ نہیں ہے بلکہ نقصان ہی نقصان ہے. اس لیے متوازن غذا کو اپنا معمول بنا لیں.

Balanced food in life is necessary for your health. You cannot ignored it. Unbalanced food affect on you immune system. 1.6 billion people are Obesity.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: