asad umar letter
asad umar

Asad Umer

ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایف آئی ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک جوائنٹ گروپ کے بھارتی سربراہ کو ہٹانے کا مظالبہ کر دیا گیا ہے. وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے فنانشل ایکشن ٹسک فورس کے صدر مارشل بلنگ س لیہ کو خط لکھ دیا. جس خط میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ بھارت کی پاکستان کے ساتھ پرانی دشمنی پوری دنیا پر واضع ہے. بھارت نے حال ہی میں پاکستان کی فضائی حدود کو پار کر کے خلاف ورزی کی. بلکہ بم بھی برسائے اور ہمارے شہرہوں کو بھی نشانہ بنایا. بھارت کی جارحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.

انڈیا نے 200 فی صد ڈیوٹی بڑھا دی

بھارتی وزیر خزانہ نے 18 فروری کو آئی سی آر جی کے اجلاس میں پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا اور بلیک لسٹ کرنے کا بیان دیا تھا. بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی پلیٹ فارم بنانا چاہتے ہیں. جو ہم کو بلکل نا منظور ہیں. پاکستان کی اقتصادی مفادات کو نقصان پہنچنا چاہتا ہے جو ہم کبھی نہیں ہونے دیں گے. وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے خط میں ایشیا پیسفک جوائنٹ گروپ کے لیے بھارت کی متبادل کسی اور کو شریک چئیرمین بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے. اور ان کا مذید یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کے کیس ریویوپروسیس کو غیر جانبدار بنانے کے لیے بھارت کی عدم موجودگی ضروری قرار دی ہے لہذا انہیں ہٹایا جائے. بھارت پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتا ہے جو ہم کو کسی صورت ناقابل برداشت ہے.

Asad Umer demand to dismissed Indian Prime Minister Modi because he is mental to fight with Pakistan. Umer says this to Financial Action Task Force.

LEAVE A REPLY

Connect with: