Artificial Pancreas
Artificial Pancreas

Artificial Pancreas

تفصیلات کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خوشخبری کا باعث یہ ہے. کہ وہ دنیا کے کسی کونے پر ہوں وہ اپنی شوگر 5 سے 6 موبائلز فون پر بیک وقت چیک کر سکتے ہیں. اور جو مریض انسولین لیتے ہیں وہ خود انسولین لے سکیں گے. 14 نومبر میں دنیا بھر میں منایا جانے والاذیابیطس کا عالمی دن کے موقع پر, سر سید انسیٹوٹ آف ڈائبیٹگ اینڈ اینڈوکرائنالوجی کے سربراہ پروفیسر زماں شیح نے نجی چینل کو بتایا پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریض خود انسولین لگا سکتے ہیں. جو باآسان مارکیٹ سے خود کار پمپ متعارف کرادیا گیا ہے. جس کا نام مصنوعی لبلبلہ رکھا گیا ہے. یہ آلہ وائرلیس ڈیوائس سسٹم کے ساتھ جوڑا ہوا ہے. یہ ڈیوائس خود بخود انسان کے مطابق انسولین مہیا کرے گا.

ناشتہ کرنے سے یاداشت پر کیا اثر ہوتا ہے

پروفیسر زماں شیخ نے کہا کہ اس ڈیوائس کا وزن نہ ہونے کے برابر ہے جو انسان کہیں بھی ساتھ لے کر جا سکتا یے. جب بھی جسم میںانسولین کی کمی ہو گی تب وہ ڈیوائس ایک جدید سسٹم کے ذریعے انسولین مہیا کرے گا. یہ جدید گلو ٹائپ ہو گا جو جسم کے حصے کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا. جس سے وہ ڈیوائس خود ہی انسولین پوری کر دے گا. اس ڈیوائس سے بیک وقت گھر کے 6 افراد اپنی شوگر چیک کر سکتے ہیں. پلاسٹک کے اس آلے کو جسم کے حصے کے ساتھ نصب کیا جائے گا.

Pakistani scientist Doctor Zaman Sheikh made artificial Pancreas. That will used as a insulin. This insulin used by a device that is very light weight.

LEAVE A REPLY

Connect with: