Amazon Forest
Amazon Forest

Amazon Forest

ایمزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک تک پھیلا ہوا ہے. جس مین سب سے سہرفہرست برازیل کا ملک ہے. اس جنگل کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے جبکہ پاکستان کا جنگل کا رقبہ 7 لاکھ مربع کلو میٹر ہے. ایمزون کا یہ جنگل ساڑھے 5 کروڑ سال پرانا ہے. ایمزون کا مطلب ہے کہ ایک لڑاکا عورت اور یہ لفظ یونانی زبان کا ہے. اس جنگل سے 20 فی صد آکسیجن حاصل ہوتی ہے. دنیا بھر کے 40 فی صد جانور اس جنگل میں پائے جاتے ہیں. اس جنگل میں 400 سے زائد قبائلی لوگ رہتے ہیں. ان کی آبادی 45 لاکھ کے قریب ہے.

یہاں کے قبائلی لوگ ابھی بھی جنگلی لباس میں رہتے ہیں اس ترقی یافتہ دور میں بھی وہ اپنی طرز کی زندگی گزارتے ہیں. یہ جنگل کافی حد تک گھنا ہے اور اس جنگل کے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں. کہ وہاں سورج کی روشنی نہیں جاتی اور دن میں بھی رات کا سماں دکھائی دیتا ہے. اس جنگل میں ایسے زہریلے حشرات پائے جاتے ہیں کہ اگر وہ انسان کو کاٹ لیں تو چند سیکنڈ موت واقع ہو جاتی ہے.

خوشاب میں خابکی جھیل ایک خوب صورت منظر پیش کر رہا ہے

ایمزون کا دریا دنیا کا سب سے بڑا دریا تصور کیا جاتا ہے. اس دریا کا کچھ حصہ ایسا ہے کہ وہاں کا پانی اس قدر ابلتا ہے کہ آپ اس کو استعمال نہیں کرسکتے. اور کچھ جگہ عام پانی پایا جاتا ہے. اس دریا کی لمبائی 7 ہزار کلو میٹر ہے. ایمزون کے دریا کی بہت سی خوبیاں ہیں جن کو بیان نہیں کیا جا سکتا. ہم اپنے لفظوں کو اس کی خوبصورتی میں بیان کر رہے ہیں. اس دریا میں 30 ہزار سے زائد مچھلیوں کی اقسام پائی جا تی ہے. یہ جنگل اتنا بڑا ہے کہ مہم جو اور حیاتیات بھی اس جنگل کا 10 فی صد حصے تک جا سکے ہیں. اگر محض کریں کہ آپ ایمزون کے جنگلوں میں ہیں اور بارش کا موسم ہو ساتھ ہی موسلادھار بارش ہونے لگے. تو کم از کم 12 منٹ تک آپ تک بارش نہیں پہنچ پائے گی.

Amazon Forest is world biggest forest. It is too much dense like if rain happened water will not reach at you till 12 mins.

LEAVE A REPLY

Connect with: