20 Trains
20 Trains

20 Trains

شیخ رشید تو پاکستان پر چھا گے انہوں نے ایک ساتھ ہی 20 ٹرینیں چلانےکا کام شروع کر دیا. لاہور میں‌ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نان سٹاپ سرسید ایکسپریس راولپنڈی تا کراچی چلانے کا اعلان کر دیا. انہوں کا کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ وزیراعظم 30 مارچ کو لاہور سے ٹرین کا افتتاح کریں گے. کمزور طبقے کے لوگوں کے لیے ایک نئی ٹرین کا سفر لائحہ عمل لائیں گے. اس کے ساتھ ساتھ مال گاڑیاں‌بھی 4 شروع کریں گے. وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہم نے ریلوے میں ریسرچ اینڈ پلاننگ سنٹر بنایا ہے. ہم کوریا ، چین اور ایران کے تعاون سے ایک بڑا ریلوے کا نیٹ ورک بنائیں گے. کوشش ہے کہ وزیراعظم چین کے دورے پر ایم ایل ون کے معاہدے پر دستخط کریں گے. جبکہ پورے پاکستان میں ریلوے ٹریک کے ٹینڈر دے چکے ہیں.

پاکستانی کی کارپوریٹ گورننس میں بہتری

ٹریک تبدیلی میں ایک لاکھ افراد کو روزگار ملے گا. اس کے علاوہ 26 مارچ کو پرانی ٹرینوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے ٹینڈر دے رہے ہیں. درگئ سے کراچی ریلوے ٹریک جوڑے جائیں گے. درگئ سے نوشہرہ ، کوہاٹ لنک بھی قائم کر رہے ہیں. ملتان، سکھر، لاہور، فیصل آباد، حیدر آباد اور کراچی شٹل سروس بنائے جائیں گے. شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم انجنوں کو ایل این جی میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے پیں. اس صورتحال مین 9 ارب روپے کی بچت ہوگی.

Railway Minister Sheikh Rashid said we are going to run 20 trains. All these 20 trains run form Lahore railway station on 30 March.

LEAVE A REPLY

Connect with: